پنجاب میں کورونا کیسز کو کم کرنے کیلئے کورونا ویکسین مہم گھر گھر شروع کرنے کا فیصلہ

حکومت نے پنجاب میں کورونا وائرس کی ویکسین مہم گھر گھر شروع کرنے کا اعلان کیا ہے، مہم 25 اکتوبر سے 12 نومبر تک جاری رہے گی۔کورونا ویکسین مہم گھر گھر شروع کرنے کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق مہم کے لیے فوکل پرسن تعینات کیا گیا ہے اور یہ پنجاب کے 36 اضلاع میں … پنجاب میں کورونا کیسز کو کم کرنے کیلئے کورونا ویکسین مہم گھر گھر شروع کرنے کا فیصلہ پڑھنا جاری رکھیں